DAP
ٹائپ 1 ذیابیطس ایک خودکار مدافعتی بیماری ہے جس میں جسم کا دفاعی نظام لبلبہ انسولین بنانا بند کردیتا ہے یا بہت کم بنا تاہے اس کے نتیجے میں خون میں شوگر بڑھ جاتی ہے۔
ٹائپ 1 ذیابیطس کے مریضوں کو روزانہ انسولین، شوگر کی نگرانی اور صحت مند طرزِ زندگی کی ضرورت ہوتی ہے۔
اس کی تشخیص کے لیے خصوصی ٹیسٹ کیے جا سکتے ہیں جیسے کہ
GADA، IA-2A، IAA یا C-peptide
ان علامات کو کبھی نظر انداز نہ کریں