DAP

حمل کے دوران ذیابیطس ماں اور بچے دونوں کی صحت پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔

حمل کے دوران ذیابیطس

Image
Image
حمل میں ذیابیطس کو نظرانداز نہ کریں، ماں اور بچے دونوں خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔

حمل کے دوران ذیابیطس

یہ ذیابیطس حمل کے دوران ہوتی ہے اور عموماً بچے کی پیدائش کے بعد ختم ہو جاتی ہے، لیکن ماں اور بچے دونوں کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے۔ ایسی خواتین میں بعد میں ٹائپ 2 ذیابیطس ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

Image
Image
Image
Image
Image
We Drive Advocacy for Diabetes Care
حمل کے دوران ذیابیطس کی شناخت

یہاں حمل کے دوران ذیابیطس کی شناخت کے لیے سادے اور مریض آگاہی کے مطابق نکات درج ہیں

  • حمل کے دوران شوگر کی باقاعدہ جانچ ضروری ہے   
  • زیادہ پیاس اور بار بار پیشاب آنا   
  • غیر معمولی تھکن یا کمزوری محسوس ہونا   
  • وزن یا بچے کے سائز میں غیر معمولی اضافہ   
  • رپورٹ میں شوگر کی سطح کا حد سے زیادہ ہونا   

 

حمل کے دوران ذیابیطس سے بچاؤ کے طریقے
  • حمل سے پہلے اور دوران صحت مند وزن برقرار رکھیں   
  • متوازن غذا استعمال کریں، میٹھے اور جنک فوڈ سے پرہیز کریں   
  • روزانہ ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمی اپنائیں - ڈاکٹر کے مشورے سے   
  • شوگر کی باقاعدہ اسکریننگ اور چیک اپ کروائیں   
  • ڈاکٹر یا غذائی ماہر کی ہدایات پر عمل کریں   
Image
Image
Image