ذیابیطس زندگی بھر کی بیماری ہے، مگر صحیح خوراک، ورزش اور دواؤں سے اسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
ذیابیطس کے لیے درست خوراک
- کاربوہائیڈریٹس کو کم کریں، توانائی کو متوازن رکھیں
- فائبر اور پروٹین زیادہ شامل کریں، پیاس اور بھوک کنٹرول کریں
- سبزیاں زیادہ کھائیں، صحت مند ہاضمہ اور شوگر کو قابو میں رکھیں۔
- کافی پانی پئیں، جسم کو ہائیڈریٹ رکھیں۔
- کھانے کو آہستہ اور آرام سے کھائیں، شوگر کی اچانک بلندگی سے بچیں۔
جسمانی سرگرمی
روزانہ کم از کم 30 منٹ چہل قدمی یا ورزش کریں
شوگر کی خود جانچ
شوگر کی باقاعدہ جانچ سے پیچیدگیوں سے بچا جا سکتا ہے۔